سٹاک مارکیٹ میں تیزی ،ہنڈریڈ انڈیکس میں 538 پوائنٹس کا اضافہ،ڈالرسستا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(احسن عباسی)پاکستان سٹاک ایکسچنج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی ریکارڈکی گئی اورہنڈریڈ انڈیکس میں 538 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا جبکہ روپے کے مقابلے میں ڈالر6 پیسے سستاہوگیا۔
پاکستان سٹاک ایکسچنج میں ہنڈریڈ انڈیکس 538 پوائنٹس اضافے کے بعد164983 کی سطح پر ٹریڈ کررہاہے۔
یہ بھی پڑھیں:وفاقی کابینہ نے فرسٹ ویمن بینک کی فروخت کی منظوری دے دی
گزشتہ روز ہنڈریڈ انڈیکس 164444 کی سطح پر بند ہوا تھا.
دوسری طرف انٹر بینک میں امریکی ڈالر 6پیسے سستا ہوگیاہے جس کے بعد ڈالر 281.11 روپے سے کم ہوکر 281.05 روپے کا ہو گیا ہے۔