کنڈیارو ؛کوچ اور رکشے میں تصادم،2نوجوان جاں بحق

Nov 17, 2025 | 19:08:PM
کنڈیارو ؛کوچ اور رکشے میں تصادم،2نوجوان جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کنڈیارو  میں مورو قومی شاہراہ پر تیز رفتار کوچ کی رکشہ کو ٹکرکے نتیجے 2نوجوان جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ 

پولیس کے مطابق حادثہ قومی شاہراہ پر طارق پٹرول پمپ کے قریب پیش آیا۔ زخمیوں کو مورو تحصیل ہسپتال منتقل کردیا گیا اور جاں بحق افراد کی لاشیں سول ہسپتال مورو منتقل کر دی گئیں ہیں۔ پولیس کے مطابق جاں بحق نوجوانوں کی شناخت واحد بگھیو اور اسرار بگھیو کے نام سے ہوئی ہے۔ 

دوسری جانب لواحقین نے احتجاجاً قومی شاہراہ ٹریفک کیلئے بند کر دی۔ 

یہ بھی پڑھیں:سرکاری حج سکیم کی دوسری قسط جمع کرانے والوں کیلئے بڑا ریلیف، وزارت مذہبی امور نے اہم اعلان کردیا

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - سندھ
ٹیگز: