PSL: ٹیم ’’پنڈیز‘‘ نے اپنا نام تبدیل کر لیا؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم ’’پنڈیز‘‘ نے اپنا نام تبدیل کردیا؟
ٹیم ’’پنڈیز‘‘ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ٹیم کا نام ’’راولپنڈیز‘‘ کردیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پی ایس ایل انتظامیہ کے جانب سے فرنچائز کو متعلقہ شہر کا مکمل نام شامل رکھنے کو کہا گیا تھا۔
مزید پڑھیں:پی ایس ایل 11 کے ٹکٹ منگل 17 مارچ سے دستیاب ہونگے
ٹیم کے نام کی تبدیلی کے بارے میں فرنچائز کے جانب سے کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا۔
گزشتہ شب جاری پریس ریلیز میں ٹیم کو ’’پنڈیز‘‘ کہہ کر مخاطب کیا گیا تھا۔
پاکستان سپر لیگ کے جانب سے گزشتہ شب سوشل میڈیا پر ٹیم کو ’’راولپنڈیز‘‘ ہی لکھا گیا تھا۔