پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مندی پر اختتام، ڈالر مہنگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مندی پر اختتام ,ہنڈریڈ انڈیکس 1 لاکھ 22 ہزار کی سطح پر برقرار نہ رہ سکا .
تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مندی پر اختتام ،ہنڈریڈ انڈیکس 1 لاکھ 22 ہزار کی سطح پر برقرار نہ رہ سکا .
ہنڈریڈ انڈیکس 254 پوائنٹس کی کمی سے 121971 کی سطح پر بند ہوا،انڈیکس کی بلند ترین سطح 122891 رہی۔
یہ بھی پڑھیں:جی 7 ممالک میں’’ پھوٹ‘‘ ٹرمپ نے سب کو حیران کر دیا
دوسری جانب انٹر بینک میں امریکی ڈالر 13 پیسے مہنگا ہوگیا،انٹر بینک میں ڈالر 283.17 روپے سے بڑھ کر 283.30 روپے پر پہنچ گیا ۔