20 جون تک بارشیں ۔ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

Jun 17, 2022 | 12:51:PM
20 جون تک بارشیں ۔ محکمہ سوسمیات نے خوشخبری سنا دی
کیپشن: بارشوں کا نیا سلسلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز)محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 20 جون تک بلوچستان کے کئی اضلاع میں  بارشوں کا امکان ہے۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق  پری مون سون بارشوں کے سلسلے میں بارش برسانے والا ایک نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا۔آج 17 جون سے 20 جون کے دوران سبی، بولان، نصیر آباد، جھل مگسی، مستونگ، بارکھان، زیارت، ژوب، کوئٹہ، قلات، خضدار ، چمن اور ہرنائی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: پٹرو ل اوربجلی کے بعد قوم کو ایک اور جھٹکا

ڈپٹی کمشنرز نے بارشوں کے دوران ضروری عملے کو تیار رکھنے کی ہدایات جاری کردی۔

یہ بھی پڑھیں:پولیس ملازمین کے لئے خصوصی وظیفہ دینے کا اعلان