پٹرو ل اوربجلی کے بعد قوم کو ایک اور جھٹکا

Jun 17, 2022 | 12:20:PM
 پٹرو ل اوربجلی کے بعد قوم کو ایک اور بڑاجھٹکا
کیپشن: سی این جی گیس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے ایک اور بری خبر،ح، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سی این جی کی قیمت بھی بڑھا دی گئی۔

 ذرائع کے مطابق سی این جی اسٹیشنز نے فی کلو قیمت میں 10 روپے اضافہ کردیا جس کے بعد خیبرپختونخوا میں سی این جی کی فی کلو قیمت 180 روپے ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں:عمران خان کو اسلام آباد بار سے خطاب کرنا مہنگا پڑ گیا

دوسری جانب آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے رہنما غیاث پراچہ کا کہنا ہے کہ سی این جی اسٹیشنزمیں جنریٹر کے استعمال سے قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پولیس ملازمین کے لئے خصوصی وظیفہ دینے کا اعلان