ملکہ ترنم کے نواسے احمد علی بٹ کی تبدیلی نے سو شل میڈیا صا رفین کو چونکا دیا

Jun 17, 2021 | 19:06:PM
ملکہ ترنم کے نواسے احمد علی بٹ کی تبدیلی نے سو شل میڈیا صا رفین کو چونکا دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)کامیڈین اداکار احمد علی بٹ نے نئے ہیئر کٹ اور وزن میں غیر معمولی کمی کر کے نئی تبدیلی کے ساتھ سب کو حیران کردیا۔
تفصیلا ت کے مطابق احمد علی بٹ نے  تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’بولو ماشااللہ، نئی لک کے ساتھ نیا کٹ تو بنتا ہے۔

یا د رہے کہ احمد علی بٹ ملکہ ترنم نور جہاں کے نواسے ہیں اور معروف اداکار بھی ہیں۔حال ہی میں انہوں نے اپنی تصویر شیئر کی تھی، جس میں انہوں نے غیر معمولی وزن کم کر کے سب کو حیران ہونے پر مجبور کر دیا تھا۔ اب اس تبدیلی نے نیا رخ لے لیا ہے اور اداکار نے نئے ہیئر کٹ کے ساتھ تصویر شیئر کی ہے جس میں مداح ان کی تعریفیں کر رہے ہیں۔اور کچھ صارفین دلچسپ تبصرے بھی کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:جیکولین فرنینڈس نے بھی نوجوا ن جیون ساتھی ڈھو نڈلیا