حیدرآباد کا سارا پانی پمپنگ سے ہی نکالنا پڑتا ہے:مراد علی شاہ

Jul 17, 2025 | 11:43:AM
حیدرآباد کا سارا پانی پمپنگ سے ہی نکالنا پڑتا ہے:مراد علی شاہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ پیر کو حیدرآباد میں 1 گھنٹے کے دوران 107 ملی میٹر بارش ہوئی،حیدرآباد کا سارا پانی پمپنگ سے ہی نکالنا پڑتا ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میئر حیدرآباد نے کہا حیسکو سے کہیں بجلی جلدی بحال کریں،حیدرآباد کے تمام علاقوں کو دیکھا کچھ میں اب بھی پانی ہے۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - سندھ
ٹیگز: