ریلوے ورکرز کی ہڑتال ،ٹرین بغیر سٹاف روانہ

Feb 17, 2026 | 11:39:AM
 ریلوے ورکرز کی ہڑتال ،ٹرین بغیر سٹاف روانہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ریلوے ٹرین لائٹنگ سٹاف نے مکمل ہڑتال کرتے ہوئے ٹرین لائٹنگ کا بھی بائیکاٹ کر دیا۔

راولپنڈی سے تیز گام ٹرین بغیر اسٹاف کے روانہ کر دی گئی جبکہ اسٹاف بائیکاٹ سے ٹرینوں کی لائٹنگ بھی بند ہوگئی۔

 تیز گام ایکسپریس کو اندھیرے میں اپنی منزل کی طرف روانہ ہونا پڑا۔

ورکر یونین کا کہنا تھا کہ جب تک بقیہ ٹریول الاؤنس تنخواہیں ادا نہیں ہوتیں ہڑتال اور بائیکاٹ جاری رہے گا۔

مزید پڑھیں:پرو لیگ: قومی ہاکی ٹیم کی غیر معیاری رہائش کی ویڈیو وائرل