پشاور زلمی کی ٹیم میں بڑی تبدیلی، بابراعظم نے اہم بیان دیدیا

Feb 17, 2023 | 18:04:PM
پشاور زلمی کی ٹیم میں بڑی تبدیلی، بابراعظم نے اہم بیان دیدیا
کیپشن: بابراعظم، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے کہاہے کہ پشاور زلمی کی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے ۔
ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیتنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم نے کہاہے کہ پشاور زلمی کے پلیئنگ الیون میں شکیب الحسن کی جگہ رومین پاول کو شامل کیاگیاہے، ان کاکہناتھا کہ ہمارے پاس باﺅلر زاچھے ہیں ،پچ پر انہیں مدد ملے گی ۔

یہ بھی پڑھیں: پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے درمیان ٹاس کا فیصلہ ہو گیا