ق لیگ جلسہ، شرکاء کے برتن اُچھالنے کی ویڈیو وائرل

Dec 17, 2023 | 16:15:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) گجرات میں چوہدری حسین الٰہی کے جلسے میں شرکاء کھانا نہ ملنے پر الجھ پڑے۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

گجرات کے میں گاؤں کلا چور میں وی آئی پیز کو کھانا پہلے دینے پر شرکاء نے آپے سے باہر ہوتے ہوئے ق لیگ کے جلسے میں برتن اچھال دیے۔

مزید  پڑھیں: اداکارہ درفشاں سلیم کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

برتن اچھالنے کے واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔