انڈونیشیا میں خوفناک زلزلہ، کئی عمارتیں تباہ ،متعدد افراد زخمی 

Aug 17, 2025 | 12:28:PM
انڈونیشیا میں خوفناک زلزلہ، کئی عمارتیں تباہ ،متعدد افراد زخمی 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

خبرایجنسی کے مطابق ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 6ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔

یہ بھی پڑھیں:امریکا :ڈاکو 90 سیکنڈ میں 2 ملین ڈالر کے زیورات لے اُڑے، ویڈیو وائرل

رپورٹ کے مطابق زلزلے سے علاقے میں کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا جبکہ 29 افراد زخمی ہوگئے۔

ہسپتال انتظامیہ کے مطابق  زخمیوں میں سے 2 کی حالت نازک ہے۔