کراچی: سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی , کالعدم تنظیم کا رکن گرفتار

Apr 17, 2024 | 23:29:PM
 کراچی: سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی , کالعدم تنظیم کا رکن گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمد حسن) سی ٹی ڈی حیدرآباد کی کراچی برنس روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کا رکن گرفتار کر لیا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار ملزم نوید میمن جسمم کا کارکن ہے جس کی پرنٹنگ پریس پر چھاپہ مارا , چھاپہ مار کارروائی میں غیر ملکی بینرز اور جھنڈے بھی برآمد  ہوئے, ملزم نوید میمن کی پرنٹگ پریس پر ملک مخالف لٹریچر بھی پرنٹ ہوتا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: قانون کے رکھوالے قانون کی پکڑ میں آ گئے، وجہ بھی سامنے آ گئی