لالی ووڈ فلم ٹیکسالی گیٹ کا ڈائریکٹر کٹ ورژن ریلیز

Apr 17, 2024 | 00:50:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) لالی وڈ فلم ٹیکسالی گیٹ کا ڈائریکٹر کٹ ورژن سینماؤں میں ریلیز کر دیا گیا۔

فلم میں شامل تمام نئے سینز پنجاب فلم سنسر بورڈ سے منظور کروائے گیے ہیں، فلم میں اداکارہ عائشہ عمر، یاسر حسین، بابر علی، نئیر اعجاز، مہربانو، عفت عمر  اور افتخار ٹھاکر سمیت دیگر فنکار شامل ہیں، فلم کا ہدایتکار ابو علیحہ ہیں جو اس سے قبل جاوید اقبال سمیت متعدد فلمیں بنا چکے ہیں۔