دریائے ستلج کے سیلاب میں گھری بستی بڈھن شاہ سے اژدھا نکل آیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
( کاشف چودھری ) دریائے ستلج کے سیلاب میں گھری بستی بڈھن شاہ سے اژدھا نکل آیا، شہری نے خوفزدہ ہونے کی بجائے اژدھا کو فائرنگ سے مار ڈالا۔
تفصیلات کے مطابق دریائے ستلج کے سیلاب میں گھری بستی بڈھن شاہ سے40فٹ لمبا اژدھا نکل آیا، خوفزدہ ہونے کی بجائے اژدھا کو فائرنگ سے مار ڈالا۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں تباہی مچانےوالا سیلابی ریلہ سندھ میں داخل ، چند روز میں مٹیاری سے گزرے گا
اژدھا پانی سے نکل کر مرغیوں کے ڈربے کی طرف جارہا تھا بہادر شخص نے40فٹ لمبے اژدھا کو مار کر دریا میں بہا دیا۔