ممبر اسمبلی صبیحہ صدیق نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کی خبر کی تردید کر دی

Nov 16, 2025 | 18:46:PM
ممبر اسمبلی صبیحہ صدیق نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کی خبر کی تردید کر دی
کیپشن: ممبر اسمبلی صبیحہ صدیق،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زاہدبشیرچودھری )ممبر اسمبلی صبیحہ صدیق نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کی خبر کی تردید کر دی۔

صبیحہ صدیق نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ چینلز پر چلنے والی خبر میں کوئی صداقت نہیں،میں وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق کے ساتھ کھڑی ہوں،فیصل ممتاز کو ووٹ دینے کا کوئی ارادہ نہیں۔ان  کا مزید کہناتھا کہ جھوٹی خبروں سے گریز کیا جائے، عوام گمراہ نہ ہوں۔

یہ بھی پڑھیں:پیپلزپارٹی کو ایک اور کامیابی مل گئی، اہم رکن اسمبلی بلاول کے قافلے میں شامل