آزاد کشمیر میں ان ہاوس تبدیلی کا معاملہ،ایم ایل اے تقدیس گیلانی پی پی میں شامل

Nov 16, 2025 | 18:27:PM
آزاد کشمیر میں ان ہاوس تبدیلی کا معاملہ،ایم ایل اے تقدیس گیلانی پی پی میں شامل
کیپشن: ایم ایل اے تقدیس گیلانی نے پی پی میں شمولیت اختیار کرلی
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) آزاد کشمیر میں ان ہاؤس تبدیلی سے قبل ایم ایل اے تقدیس گیلانی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں باقاعدہ شمولیت اختیار کرلی ہے۔

اسلام آباد میں پیپلز پارٹی رہنما فریال تالپور سے ان کی اہم ملاقات ہوئی،ملاقات کے دوران تقدیس گیلانی نے پیپلز پارٹی کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے  پیپلز پارٹی میں  شمولیت اختیار کرلی۔

 خیال رہے کہ وہ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشست پر رکن اسمبلی ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں :  وزیر تعلیم پیپلز پارٹی میں شامل، مرکزی قیادت نے خوش آئند قرار دیدیا