لیسکو میں پہلی بار خاتون ایس ڈی او تعینات 

Nov 16, 2025 | 14:23:PM
 لیسکو میں پہلی بار خاتون ایس ڈی او تعینات 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )لیسکو کی تاریخ میں پہلی بار خاتون ایس ڈی او کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

لیسکو کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حیدرآباد ڈسٹری بیوشن کمپنی سے انجینئر حمیرا نے لیسکو رپورٹ کیا ہے۔

ترجمان نے کہا ہے کہ انجینئر حمیرا کو گلشن راوی سب ڈویژن میں تعینات کیا گیا ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:طوفانی بارشیں،محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

ان کا کہنا ہے کہ یہ پہلی خاتون انجینئر ہیں جو آپریشن میں بطور ایس ڈی او کام کریں گی۔