بس کی 2 موٹر سائیکلوں کو ٹکر، تین بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق

Nov 16, 2025 | 00:01:AM
بس کی 2 موٹر سائیکلوں کو ٹکر، تین بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)بس کی 2 موٹر سائیکلوں کو ٹکر کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق ناصر موڑ کے قریب بس 2 موٹر سائیکلوں پر سواروں کو کچل ڈالا، جس سے 4 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے۔

جاں بحق ہونے والے افراد کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جاں بحق ہونے والے افراد میں سے 3 سگے بھائی ہیں۔
 

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - پنجاب
ٹیگز: