علی ظفر کو بھارتی فلموں اور گانوں کے پوسٹرز سے ہٹا دیا گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) معروف گلوکار و اداکار علی ظفر کو حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں ان کی بالی ووڈ فلم "میرے برادر کی دلہن"کے گانون کے پوسٹر سے ہٹا دیا گیا۔
علی ظفر نے اس فلم میں کترینہ کیف کے ساتھ اہم کردار ادا کیا تھا،اب حالیہ سوشل میڈیا اور میوزک پلیٹ فارمز پر جاری کردہ کور تصاویر میں وہ شامل نہیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:اہلیہ کے ساتھ نامناسب رویہ:رجب بٹ شدیدتنقید کی زد میں
یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ بھارت میں پاکستانی فنکاروں کو تنقید یا بائیکاٹ کا سامنا کرنا پڑا ہو،ماضی میں بھی کشیدگی کے دوران پاکستانی فنکاروں پر پابندی عائد کی جاچکی ہے۔