امریکی سفارتخانے کا 2 رکنی وفد اڈیالہ جیل پہنچ گیا

Apr 16, 2026 | 08:41:AM
امریکی سفارتخانے کا 2 رکنی وفد اڈیالہ جیل پہنچ گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)امریکی سفارتخانے کا 2 رکنی وفد اڈیالہ جیل پہنچا ، جہاں وفد نے قیدی ظاہر جعفر تک قونصلر رسائی حاصل کی۔

 سفارتی وفد نے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو کے کمرے میں مجرم ظاہر جعفر سے ملاقات کی، ملاقات میں مجرم کی صحت، فراہم سہولیات، قانونی امور پر بات چیت کی گئی۔

سفارتی وفد میں امریکن ایمبیسی کے سیکیورٹی آفیسر عرفان اور ماریہ شامل تھے۔

یاد رہے کہ مجرم ظاہر جعفر نور مقدم کے قتل کیس میں سزایافتہ اور اسیر ہے۔

یہ بھی پڑھیں:تیل خریدنا مہنگا پڑے گا؟امریکا کی سخت وارننگ