علیمہ خان کی جائیدادوں کی چھان بین کیلئےڈپٹی کمشنرز کو مراسلے جاری

Nov 15, 2025 | 13:12:PM
علیمہ خان کی جائیدادوں کی چھان بین کیلئےڈپٹی کمشنرز کو مراسلے جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عمران اسلم )بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی پنجاب بھر میں موجودجائیدادوں کی چھان بین  کیلئےبورڈ آف ریونیو پنجاب نے ڈپٹی کمشنرز کو مراسلے جاری کردیئے۔
بورڈ آف ریونیو  پنجاب نے ڈپٹی کمشنرز کو مراسلے جاری کرتے ہوئے پنجاب بھر میں علیمہ خان کے نام منقولہ ،غیر منقولہ  اورزرعی رقبوں کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:بانی پی ٹی آئی کےخلاف ہرجانےکےدعوے کی سماعت29نومبرتک ملتوی

 علیمہ خان کی جائیدادوں کا تمام ریکارڈ اے ٹی سی کورٹ راولپنڈی کو ارسال کیا جائے گا۔