گجرات میں خاتون کے ہاں چار سال بعد بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش

Nov 15, 2023 | 21:56:PM
گجرات میں خاتون کے ہاں چار سال بعد بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش
کیپشن: فوٹو 24 نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(رانا شہزاد) پنجاب کے شہر گجرات کے علاقے بھاگووال میں خاتون نے چار سال بعد بیک وقت چار بچوں کو جنم دیا۔

ہسپتال انتطامیہ کے مطابق چاروں بچے لڑکے ہیں اور صحت مند ہیں جبکہ خاتون کے ہاں چار سال بعد بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے: پنجاب حکومت کا ہفتے کے روز تعلیمی ادارے ،سرکاری او رنجی دفاتر بند رکھنے کا فیصلہ

ان بچوں کا باپ بڑیلہ شریف کا رہائشی ہے جبکہ تمام اہل خانہ بچوں کی پیدائش پر خوشی سے نہال ہیں۔