سیالکوٹ: اے این ایف کی کارروائی، بحرین جانیوالے مسافر سے آئس برآمد 

Nov 15, 2023 | 01:21:AM
سیالکوٹ: اے این ایف کی کارروائی، بحرین جانیوالے مسافر سے آئس برآمد 
کیپشن: فوٹو اے این ایف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمد اشفاق) انٹی نارکوٹکس فورس نے سیالکوٹ ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بحرین جانیوالے مسافر کے بیگ سے آئس برآمد کرلی۔

اے این ایف ذرائع کے مطابق سیالکوٹ ائیرپورٹ پر محمد اکرام نامی مسافر کے بیگ سے اڑھائی کلو آئس برآمد ہوئی جو فلائیٹ نمبر جی ایف 769 سے بحرین جانے کو تیار تھا۔

یہ بھی پڑھیے: موٹروے پولیس نےکروڑوں روپے کی ہیروئین پکڑ لی

ملزم محمد اکرام کوٹ مومن، سرگودھا کا رہائشی ہے جسے گرفتار کرنے کے بعد مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔