نوشہرہ میں شدید ژالہ باری سے کھڑی فصلیں تباہ، کسانوں کو لاکھوں روپے کا نقصان

Mar 15, 2026 | 20:26:PM
نوشہرہ میں شدید ژالہ باری سے کھڑی فصلیں تباہ، کسانوں کو لاکھوں روپے کا نقصان
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فرحت شاہ)نوشہرہ میں اکوڑہ خٹک کے مضافات میں بارش کے ساتھ شدید ژالہ باری ہوئی، جس سے کھیرا، ٹماٹر اور پیاز کی فصلیں تباہ ہوگئیں۔

اکوڑہ خٹک کے گردونواح میں ژالہ باری سے سبزیوں کی کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں جس سے کسانوں کو لاکھوں روپے کا نقصان ہوا۔

اکوڑہ خٹک میں ژالہ باری کے بعد سبزیوں کے کھیت اجڑ گئے، ان حالات میں کسان حکومتی امداد کے منتظر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :مشرق وسطیٰ کے لئے آج بھی 80 پروازیں منسوخ