عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت  میں 7فیصد سے زائد کمی 

Jun 15, 2026 | 22:57:PM
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت  میں 7فیصد سے زائد کمی 
کیپشن: خام تیل، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ایران امریکا امن معاہدے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت  میں 7فیصد سے زائد کمی  ریکارڈ کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 80ڈالر فی بیرل اوریو اے ای مربن 77ڈالرفی بیرل کی سطح پر موجود ہیں۔

دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل 83ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو ا۔

یہ بھی پڑھیں: نئے اسلامی سال محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا