ایران نے دیزفل میں اسرائیلی ڈرون مار گرایا 

Jun 15, 2025 | 02:22:AM
ایران نے دیزفل میں اسرائیلی ڈرون مار گرایا 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک ) ایرانی ایئر فورس نے دیزفل شہر میں اسرائیلی ڈرون مار گرایا ہے۔

ایرانی میڈیا نے ایک تصویر جاری کی ہے اور کہا ہے کہ یہ ایک اسرائیلی ڈرون ہے جسے ایران میں گرایا گیا ہے،یہ اسرائیلی ڈرون جنوبی ایران میں دیزفل کے مقام پر گرایا گیا۔

اس سے قبل ایران نے ایک گھنٹے میں اسرائیل کے 10 طیارے مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے،عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایرانی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک گھنٹے میں اسرائیل کے 10 طیارے مار گرائے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : اسرائیل کا یمن میں حوثی ملٹری چیف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ