بزرگ شہری نے 37 ویں شا دی کر ڈالی۔۔ویڈیو وا ئرل

Jun 15, 2021 | 22:11:PM
بزرگ شہری نے 37 ویں شا دی کر ڈالی۔۔ویڈیو وا ئرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک) آپ نے 4 سے 5 شادیاں کرنے کی باتیں تو سنی ہوں گی لیکن ایک شخص نے اپنی دو درجن سے زائد بیویوں کے سامنے 37 ویں شادی کر لی۔

تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر ایک عمر رسیدہ شخص کی 37 ویں شادی کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے اوراس مختصر کلپ کو آئی پی ایس روپن شرما کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر پہلی مرتبہ شیئر کیا گیا تھا۔