سینئر اداکار عاصم بخاری شدید علیل، ہسپتال داخل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(زین مدنی)لالی ووڈ انڈسٹری کے سینئر اداکار عاصم بخاری شدید علیل ہوگئے ۔
علالت کے باعث انہیں ہسپتال داخل کروا دیا گیا ۔عاصم بخاری کی صحت کے حوالے سے اہل خانہ شدید پریشانی کا شکار ہیں۔
اہل خانہ نے مداحوں سے عاصم بخاری کی صحت کیلئے دعا کی اپیل کی ہے۔