فوتیدگی پر کھانے پکانے کی رسم، سوشل میڈیا پر پھیلی خبر فیک ہے،عظٰمی بخاری

Dec 15, 2025 | 21:37:PM
فوتیدگی پر کھانے پکانے کی رسم، سوشل میڈیا پر پھیلی خبر فیک ہے،عظٰمی بخاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راؤ دلشاد)فوتیدگی پر کھانے پکانے کی رسم سے متعلق سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی خبر کی وزیر اطلاعات پنجاب نےتردید  کردی۔
وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظٰمی زاہد بخاری نے کہا ہےکہ پنجاب حکومت نے فوتیدگی پر کھانا پکانے سے متعلق کوئی ہدایات جاری نہیں کیں۔ 
  وزیر اطلاعات پنجاب  نے مزید کہا ہےکہ اس بارے سوشل میڈیا پر زیر گردش خبریں فیک ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں:پنجاب میں دھند کا راج، موٹروے 3 ،4اور 5 بند کر دی گئی