ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ ۔۔پاک بھارت ٹاکرا سےمتعلق اہم خبر

Dec 15, 2021 | 12:52:PM
ویمنز کرکٹ ورلڈ کپو کے وشیڈول کا اعلان
کیپشن: ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ نیوزی لینڈ میں کھیلا جائے گا اور اس کے میچز کا آغاز 4 مارچ کو ہو گا۔ پاکستان اپنا پہلا میچ 6 مارچ کو بھارت کے خلاف کھیلے گا اور پاکستان کا دوسرا میچ 8 مارچ کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی کر کٹ ٹیم میں پھوٹ ۔۔بڑی خبر

ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان 24 مارچ کو اپنے تیسرے میچ میں انگلینڈ سے ٹکرائے گا۔ 21 مارچ کو ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان میدان میں اترے گا۔

یہ بھی پڑھیں: با بر اعظم کا کامران ، عدنان اور عمر اکمل کے ساتھ کیا رشتہ ہے؟

31 دنوں میں 31 میچز کھیلے جائیں گے، جن میں 8 ٹیمیں شریک ہوں گی، میچز لیگ کی بنیاد پر کھیلے جائیں گے۔