ایف بی آر کا بڑا یو ٹرن؛بینکوں میں 2لاکھ سے زائد کیش جمع کروانے پر ٹیکس میں ریلیف نہیں ملے گا 

Aug 15, 2025 | 18:43:PM
ایف بی آر کا بڑا یو ٹرن؛بینکوں میں 2لاکھ سے زائد کیش جمع کروانے پر ٹیکس میں ریلیف نہیں ملے گا 
کیپشن: ایف بی آر لوگو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عمیر عظمت)ایف بی آر کا بڑا یو ٹرن،بینکوں میں دو لاکھ روپے سے زائد کیش جمع کروانے پر ریٹیلرز کو ٹیکس میں ریلیف نہیں ملے گا ۔

  آن لائن اشیا فروخت کرنے والوں پر بھی 2 لاکھ روپے کی شرط لاگو ہو گی،دو لاکھ روپے سے زائد ادائیگی صرف کراس چیک یا آن لائن بینکنگ کے ذریعے ہو سکے گی۔

کیش جمع کروانے پر ایف بی آر سزا کے طور پر پیداواری لاگت میں50  فیصد کٹوتی کر لے گا۔اقدام ریٹیل سیکٹر سے ٹیکس چوری کی روک تھام اور معیشیت کی ڈیجیٹلائزیشن کیلئے اٹھایا جا رہاہے۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان کا امیرترین شخص کون؟ ارب پتی بزنس ٹائیکون کی فہرست منظر عام پر آگئی