جمائما نے لندن میں عمران خان کو ڈھونڈ لیا

Apr 15, 2023 | 21:03:PM
جمائما نے لندن میں عمران خان کو ڈھونڈ لیا
کیپشن: جمائما اور عمران کی یادگار فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)عمران خان کی سابق اہلیہ جمائماگولڈسمتھ نے تحریک انصاف کے چیئرمین کو لندن کی موٹروے پر ڈھونڈ لیا۔

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اور پہلی اہلیہ جمائما سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں، ان کے سوشل میڈیا پر چاہنے والوں کی بڑی تعداد ہے، جمائما اپنے مداحوں کیلئے تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں، اس بار انہوں نے ٹوئٹر اکائونٹ سے دو تصویریں شیئر کی ہیں، ان تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹرک کے پیچھے عمران خان کی تصویریں لگی ہوئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟