سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

Apr 15, 2023 | 20:08:PM
سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
کیپشن: سونا(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی کے بعد پاکستان میں بھی قیمت میں کمی ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 31 ڈالر سستا ہوکر 2003 ڈالر فی اونس تک گرگیا ،پاکستان میں ایک تولہ سونا 2600 روپے سستا ہوگیا ،ایک تولہ سونے کی قیمت کم ہوکر 2 لاکھ 16 ہزار روپے ہوگئی ،دس گرام سونا 2229 روپے سستا ،قیمت 1 لاکھ 85 ہزار 185روپے کا ہوگیا ۔ایک تولہ چاندی کی قیمت 2570 روپے پر برقرار رہی۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: روزہ داروں کی دعائیں کام کر گئیں،گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی