پیش خدمت ھے پیاسا کوا کے بعد بھوکا کوا۔۔ویڈیو وائرل

Sep 14, 2021 | 23:04:PM
پیش خدمت ھے پیاسا کوا کے بعد بھوکا کوا۔۔ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)پیش خدمت ہے اب پیاسا کوا کے بعد بھوکا کوا۔پیاسا کوا تو ہم کہانی بچپن سے سنتے آرہے ہیں مگر اب سو شل میڈیاپر ایک ایسی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک کوا اپنی بھوک مٹانے کیلئے غذا کے حصول کی خاطربھر پو ر کوشش کررہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سو شل میڈ یاپر وائرل اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح بھوکا کوا ایک سٹرا کی مدد سے کسی ٹیو ب کی مانند بوتل سے خورا ک کا ایک ٹکڑا نکالنے میں کا میا ب ہو جا تا ہے۔

اس ویڈیو کو دیکھ کر سو شل میڈیاصارفین بھی دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں۔