پشاور ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کو جلسوں کیلئے سرکاری وسائل کے استعمال سے روک دیا

Nov 14, 2025 | 19:36:PM
پشاور ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کو جلسوں کیلئے سرکاری وسائل کے استعمال سے روک دیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک رحمان)پشاور ہائی کورٹ نے صوبائی حکومت کو جلسوں اور ملین مارچ  کے لیے  سرکاری وسائل کے استعمال سے روک دیا۔

پشاور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے کہ سرکاری وسائل کا سیاسی مقاصد کے لیے استعمال عوامی اعتماد کو مجروح کرنے کے مترادف ہے۔

عدلیہ کے مطابق سیاسی سرگرمیوں میں سرکاری وسائل  کا استعمال بدعنوانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے مترادف ہے۔

مزید پڑھیں :جوڈیشل کمپلیکس جی الیون خودکش حملے،مکان کرائے پر دینے والا مالک گرفتار