شائستہ پرویز ملک کی نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات،مختلف سیاسی امور پر تبادلہ خیال

Nov 14, 2022 | 19:32:PM
 شائستہ پرویز ملک کی نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات،مختلف سیاسی امور پر تبادلہ خیال
کیپشن: شائستہ پرویز ملک
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)مسلم لیگ ن کی رہنما وایم این اے شائستہ پرویز ملک کی لندن میں قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات،مختلف سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شائستہ پرویز ملک نے موجودہ سیاسی صورتحال پر بریفنگ دی،اس موقع پر نواز شریف کا کہناتھا کہ مشکل حالات ہیں لیکن موجودہ قیادت جلد بہتری لائے گی،نواز شریف نے پرویز ملک مرحوم کی پارٹی کے لیے خدمات کو سراہا،اس موقع پر پارٹی تنظیمی امور, معیشت کی بحالی سمیت دیگر امور پر مشاورت کی گئی۔