اسحاق ڈار نے سینیٹ اجلاس میں منی بل رپورٹ پیش کردی

May 14, 2025 | 21:18:PM
اسحاق ڈار نے سینیٹ اجلاس میں منی بل رپورٹ پیش کردی
کیپشن: اسحاق ڈار، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سینیٹر اسحاق ڈار نےایوان میں منی بل رپورٹ پیش کرنے کی درخواست کی جسے منظور کر لیا گیا۔

اپوزیشن کی جانب سے منی بل کی رپورٹ پیش کرنے کی مخالفت خانزادہ صاحب نے کی ، جس پر وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ یہ ساری چیزیں کمیٹی میں ڈسکس ہوچکی ہیں ، آپ کی جماعت کے لیڈر پارلیمانی لیڈر بھی موجود تھے۔

دوسری جانب ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے بل کی رپورٹ پیش کرنے کی اجازت دے دی جس پر سینیٹر اسحاق نے رپورٹ پیش کردی، جس کے بعد سینیٹ اجلاس کل سہ پہر ساڑھے تین بجے تک کے لیے ملتوی کردیا گیا۔
 یہ بھی پڑھیں:گلین میکسویل کیساتھ شادی پر پریتی زنٹا کا جواب آگیا