پشاور: 18 سال کی تاخیر کے بعد سیف سٹی پراجیکٹ پر کام شروع
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( 24 نیوز)خیبر پختونخواکے دارالحکومت پشاور میں سیف سٹی پراجیکٹ پر 18 سال کی تاخیر کے بعد عملی کام شروع کردیا گیا۔
آئی جی کے پی ذوالفقار حمید نے کہا کہ سیف سٹی منصوبے کو 6 ماہ میں مکمل کرلیا جائےگا اس میں پنجاب کی معاونت بھی حاصل کررہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی ہو گئی؟ بڑی خبر آگئی۔۔۔۔
آئی جی کے پی کے مطابق سیف سٹی پراجیکٹ سے دہشتگردی اور جرائم سے نمٹنے میں مدد ملے گی۔
واضح رہے کہ پشاور میں سیف سٹی پراجیکٹ پر 18 سال کی تاخیر کے بعد عملی کام شروع کیا گیا ہے۔