نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا چینی کی قیمت کم کرنے کا حکم

May 14, 2025 | 09:47:AM
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا چینی کی قیمت کم کرنے کا حکم
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ( 24 نیوز )نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے چینی کی قیمت کم کرنے کا حکم دے دیا۔

نائب وزیراعظم کی زیر صدارت چینی کی قیمتوں سے متعلق اجلاس ہوا  جس میں اسحاق ڈار نے شوگر ملز ایسوسی ایشن کے نمائندگان کو چینی کی قیمت کم کرنے کا حکم دیا۔

 یہ بھی پڑھیں:بجلی مزید سستی،شہریوں کو بڑی خوشخبری مل گئی

انہوں نے مزید کہا کہ  چینی کا ایکس مل ریٹ 164 روپے فی کلو سے کم کرکے 154 سے 159 روپے تک لایا جائے جب کہ ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے  نائب وزیراعظم کو تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔