رب نے بنا دی جوڑی، 2 فٹ کا دولہا 2 فٹ 7 انچ کی دلہن بیاہ لایا 

Mar 14, 2021 | 18:47:PM
رب نے بنا دی جوڑی، 2 فٹ کا دولہا 2 فٹ 7 انچ کی دلہن بیاہ لایا 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)حافظ آبادمیں 2 فٹ 8 انچ کا دولہا 2 فٹ 7 انچ کی دلہن بیاہ لایا ۔باراتی اور اہل علاقہ دولہا دلہن کے ساتھ سیلفیاں بنواتے رہے ۔
تفصیلات کے مطا بق دلہن کی عمر 22 سال دولہا 23 سال کا ہے جبکہ وا لدہ کا کہنا ہے کہ بیٹے کا رشتہ ڈھونڈنے میں شدید مشکلات کا سامنا تھا ۔اللہ پاک نے جوڑی ملا کر میری خواہش پوری کر دی ،پستہ قد دولہے کے والد حافظ مقبول امام مسجد ہیں ،دولہا کو سسرال نے خوشیوں سے رخصت کیا۔