مرغی کا گوشت 22 روپے کلو سستا

Jun 14, 2024 | 11:53:AM
مرغی کا گوشت 22 روپے کلو سستا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)عید قریب آتے ہی لاہور میں مرغی کا گوشت 22 روپے کلو سستا ہو گیا۔

برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت میں 22 روپے کمی سے فی کلو گوشت 494 روپے کا ہو گیا،زندہ برائلرمرغی کا تھوک ریٹ 328 اور پرچون ریٹ 341 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے۔

 فارمی انڈوں کی قیمت 246 فی درجن پر مستحکم ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سٹاک مارکیٹ  میں پہلی بار 77 ہزار پوائنٹس کی حد عبور،ڈالر  کا بھی ریٹ گر گیا