گھر کے تنازع پر باپ بیٹوں میں تصادم, 75 سالہ باپ جاں بحق

Jun 14, 2023 | 09:02:AM
ساہیوال  کے نواحی قصبہ بہادر شاہ میں گھر کے تنازع پر باپ بیٹوں میں تصادم کے نتیجہ میں 75 سالہ باپ جاں بحق جبکہ ایک خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہوئے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمد خالد) ساہیوال  کے نواحی قصبہ بہادر شاہ میں گھر کے تنازع پر باپ بیٹوں میں تصادم کے نتیجہ میں 75 سالہ باپ جاں بحق جبکہ ایک خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہوئے۔

جاں بحق شخص کی شناخت صدن جبکہ زخمیوں میں اسکا بیٹا فاروق اور بہو ثریا بی بی شامل ہیں۔ تصادم میں ڈنڈوں سوٹوں اور اینٹوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔ 

مزید پڑھیں:  شادمان نذر آتش کیس میں ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت 34 ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت آج ہو گی

تھانہ بہادر شاہ پولیس نے جاں بحق شخص کی لعش اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔