سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرفتار

Jun 14, 2023 | 00:31:AM
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو میامی فیڈرل کورٹ ہاؤس میں گرفتارکیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ٹرمپ کی گرفتاری خفیہ دستاویزات کی غلط طریقے سے ہینڈلنگ کے الزام پر ہوئی،ڈپٹی مارشلز نے عدالتی کارروائی پر ٹرمپ کوگرفتارکیا،جبکہ فنگرپرنٹس بھی  لئے گئے۔

ٹرمپ کے معاون والٹ ناؤٹا  کو بھی گرفتار کیا گیا۔