ایران جنگ رواں سال ختم ہوجائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

Sep 14, 2026 | 08:36:AM
ایران جنگ رواں سال ختم ہوجائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران جنگ رواں سال ختم ہوجائے گی، ممکن ہے ایران جنگ نومبر کے وسط مدتی انتخابات کے فوراً بعد ختم ہو۔

امریکی صدر نے کہا کہ ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہےاور مسلسل رابطے کر رہا ہے، ایران کے ساتھ ایسا معاہدہ نہیں کروں گا جو ہمارے لیے اچھا نہ ہو۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ خلیجی ممالک ایران سے ملاقات کریں تومجھےاعتراض نہیں، یہ ان کا اپنا فیصلہ ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:جنگ ہم نے نہیں امریکا اور اسرائیل نے شروع کی، ایران اپنا دفاع کررہا ہے: صدر مسعود پزشکیان

امریکی صدر نے مزید کہاکہ ایران جنگ ختم ہوتے ہی پٹرول کی قیمت تیزی سے نیچے آئے گی۔