اسلا م آ با د کے مساج سنٹر پر چھاپہ۔۔شرمناک انکشافات۔۔ ویڈیو وائرل

Jun 14, 2021 | 23:10:PM
اسلا م آ با د کے مساج سنٹر پر چھاپہ۔۔شرمناک انکشافات۔۔ ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)وفاقی پولیس کا مساج سنٹر پر چھاپہ ،خواتین اور مردوں کو حراست میں لے لیا گیا جن میں سے ایک شخص کو برہنہ حالت میں دیکھا گیا۔
وائرل ویڈیو میں دیکھا اور سنا جا سکتا ہے کہ اس شخص کا کہنا ہےکہ وہ پارلیمنٹ ہاﺅس میں وزیر دفاع پرویز خٹک کے ساتھ ہوتے ہیں۔ پولیس نے تمام افراد کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کردیا۔ 

وا ضح رہے کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ مساج سنٹر کی آڑ میں مبینہ فحاشی کے دھندے کو فروغ دیا جارہا تھا جس کا خا تمہ  کرنے کےلیے ایکشن لیا گیا ۔ 

پو لیس حکا م کا کہنا ہے کہ مسا ج سنٹر ز کی آڑ میں غیر قانو نی اور غیر اخلاقی حرکا ت کی ہر سطح پر رو ک تھا م کر یں گے۔

یہ بھی پڑھیں:منال خان کی منگنی کے بعدپارٹی میں اخلا قیات کی دھجیاں بکھر گئیں۔۔ ویڈیو وائرل