گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم لندن پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اسدملک) گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم لندن پہنچ گئے ۔
ارشد ندیم لندن کے ہیتھرو ائیرپورٹ پہنچے ،پاکستان ہائی کمیشن کے عملے نے ارشد ندیم کا استقبال کیا،ارشد ندیم لندن کی مختلف تقاریب میں شریک ہوں گے۔
ارشد ندیم کا برطانیہ کا پہلا دورہ ہے،برطانیہ میں ارشد ندیم کا میڈیکل چیک اپ بھی کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں:26 سالہ معروف بھارتی ماڈل گرل نے زندگی کا خاتمہ کرلیا