سونا مزید مہنگا، فی تولہ قیمت کہاں پہنچ گئی؟ 

Jan 14, 2023 | 17:55:PM
عالمی منڈی، سونا مہنگا، ملکی سطح، قیمتیں بڑھ گئیں،
کیپشن: سونا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)عالمی منڈی میں سونا مہنگا ہونے پر ملکی سطح پر بھی قیمتیں مزید بڑھ گئیں۔
صرافہ ڈیلرز کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونا 1200 روپے مہنگا ہوگیا ،ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 87 ہزار 300 روپے کا ہوگیا جبکہ دس گرام سونا 1029 روپے اضافے سے 1 لاکھ 60 ہزار 580 روپے کا ہوگیا ۔
ایک تولہ چاندی کی قیمت 2100 روپے پر برقرار رہی ،پاکستان میں سونے کی قیمت دبئی سے 2 ہزار روپے زائد ہے
ادھر عالمی مارکیٹ میں سونا 20 ڈالر مہنگا ہوکر 1920 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ۔

یہ بھی پڑھیں:  پنجاب اسمبلی کی تحلیل کیلئے آج رات کا وقت ہے، گورنر پنجاب