پی ٹی آئی رہنما قاضی انور ایڈووکیٹ پارٹی سے مستعفی 

Dec 14, 2025 | 16:41:PM
پی ٹی آئی رہنما قاضی انور ایڈووکیٹ پارٹی سے مستعفی 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سینئر پی ٹی آئی رہنما اورمعروف قانون دان قاضی انور ایڈووکیٹ پارٹی سے مستعفی ہوگئے۔
قاضی انور کا کہنا ہے کہ جس منشور پر پی ٹی آئی عمل میں لائی گئی، اس پر عمل نہیں کیاجارہا۔

یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی جلسہ: کارکن لانے میں ناکامی پر شوکاز نوٹس، عہدیداروں نے استعفے پیش کردیے
قاضی انور کامزید کہنا ہے کہ پارٹی کی موجودہ قیادت نے میری بے عزتی کی، پی ٹی آئی میں مجھے شدید ذہنی اذیت پہنچی۔