سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئے قرضہ سکیم متعارف

Sep 13, 2025 | 13:48:PM
سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئے قرضہ سکیم متعارف
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)محکمہ معدنیات نے پنک سالٹ ویلیو ایڈیشن میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئے قرضہ کہ سکیم متعارف کرا دی ہے۔

اس سکیم کے تحت پنک سالٹ ویلیو ایڈیشن میں سرمایہ کاری کرنےوالوں کو بلا سود پانچ کروڑ روپے تک کے قرضے دئیے جائیں گے۔

یہ قرضے سرمایہ کاری کرنے والے اور نئے خواہشمند افراد کو دئیے جائیں گے، یہ سکیم پانچ ارب روپے پر مشتمل ہوگی۔

چوہتر افراد نے یہ قرض حاصل کرنے کیلئے رجسٹر یشن بھی کرا لی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:گرین ای ٹیکسی سیکم،بیروزگاروں کیلئے خوشخبری،کون اپلائی کرسکتا ہے؟